Jail officials stop lawyer to meet with Musharraf

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-04-22


(eNews.pk) - Islamabad: Jail Officials prevent Musharraf's lawyer to meet with client. Jail officials said that they do not get any official order confirmation from anyone.













جیل حکام نے مشرف کے وکلاء کو اپنے موکل سے ملنے سے روک دیا


اسلام آباد…جیل حکام نے مشرف کے وکلاء کو اپنے موکل سے ملنے سے روک دیا۔ جیل حکام کا موقف ہے کہ انہیں کسی طرف سے کوئی تحریری حکم نامہ یا ہدایت نامہ نہیں ملا،واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کے وکلاء کو اپنے موکل سے ملاقات کی اجازت دے دی تھی۔سابق صدر اور سابق آرمی چیف، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے کیس کی سماعت میں پرویز مشرف کے وکلااحمد رضا قصوری ، ابراہیم ستی اور قمر افضل نے موقف اختیار کیا کہ انہیں اپنے موکل سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔تازہ ہدایات لینی ہیں، موکل سے ملنے دیا جائے۔ عدالت نے انہیں ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے سماعت ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ادھرآل پاکستان مسلم لیگ کا ایک وفد آج پرویز مشرف سے ملاقات کے لیے پہنچا تو سیکورٹی کے عملے نے انہیں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات سے روک دیا۔
Post your comments regarding:
Jail officials stop lawyer to meet with Musharraf
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3