|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-01-17 |
(eNews.pk) -
LAHORE: PML-N President Mian Nawaz Sharif said on Thursday that the government malfunction can not be declared as the failure of democracy.

Addressing a meeting by telephone in Badin on the anniversary of the death 26 Fazil Raho peasant leader, Nawaz Sharif, said that only eight weeks left in the term of the current government.
Criticizing Dr. Tahirul Qadri said Minhajul Quran leader staying in a comfortable cabin and bullets while children and women are left out in the cold.
PML-N president said the fearful by the Constitution, the law and the election would bring change through in one sitting. Public would have the opportunity to change their fate in the next general elections, he added.
|
|
لاہور … مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی قرار نہیں دیا جاسکتا، موجودہ حکومت 8 ہفتے کی مہمان ہے، اس لئے کسی لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدین کے علاقے راہوکی میں ہاری رہنما فاضل راہو کی 26 ویں برسی کے موقع پر جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نواز شریف نے طاہر القادری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ کیسی جدوجہد ہے کہ لیڈر خود آرام دہ اور بلٹ پروف کیبن میں موجود ہے جبکہ کمزور خواتین اور بچوں کو سردی میں پھینک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ آئین، قانون اور انتخابات سے ڈرتے ہیں وہ دھرنے سے تبدیلی لانا چاہتے ہیں، لیکن عوام کو اپنے ہاتھوں سے اپنی قسمت بدلنے کا موقع انتخابات میں ملے گا، 8 ہفتے بعد عوام کی بدعنوان حکمرانوں سے جان چھوٹ جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Its Govt failure not democracy: Nawaz Sharif
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk