|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-11-21 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: Former U.S. ambassador Pakistan, Cameron Munter, Tuesday stressed U.S. for rational compromise its unmanned aerial vehicles (UAVs) to hit their enemies in the territory of other countries, Geo news.
"I and the Pentagon were not on the same page regarding the drone attacks," he said in an interview.
Recalling his days as envoy in Pakistan, said some sectors, after he was called back to the U.S. "conspiracy theory" that so angered by drone attacks, which was not true.
"I firmly believe in the effectiveness of drones as weapons of war, so dubbing me as someone who was against attacks using unmanned spy plane was no more than a guess too ambitious," said Munter.
|
|
واشنگٹن. . .پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر کیمرون منٹر نے ڈرون کے منصفانہ استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایک انٹرویو میں کیمرون منٹر نے پاکستان میں اپنی سفارت کے دور کی یادیں تازہ کیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں ڈرون حملوں پر امریکی انتظامیہ خصوصاً پینٹا گون سے ان کے اختلافات تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سفیر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد کچھ لوگوں نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ کیمرون منٹر ڈرون حملوں کی وجہ سے پریشان تھے۔ لیکن یہ صحیح نہیں ہے۔ ڈرون حملے جنگ لڑنے کا ایک اچھا طریقہ ہیں لیکن اگر آپ اس کا منصفانہ استعمال نہیں کریں گے تو آپ ڈرونز کو ہی قتل کردیں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس کے کیا سیاسی اثرات برآمد ہوتے ہیں۔ کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ کچھ لڑائیاں جیتیں لیکن جنگ ہار جائیں۔کیمرون منٹر نے پاکستان کے ساتھ معاملات طے کرنے سے متعلق وائٹ ہاوٴس کے حکام کے طریقہ کار پر بھی تنقید کی۔
|
|
|
Post your comments regarding: It is important fair use of drones: Cameron Munter
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk