|
Updated: July 8, 2025 |
Published: 2016-01-25 |
(eNews.pk) -
Rawalpindi: Pakistan's Inter-Services Public Relations (ISPR) spokesman Lt. Gen. Asim Bajwa declare that the rumors on extension of Army Chief Raheel Sharif are baseless and said that he will retire on time.

In a tweet ISPR General Raheel Sharif said that "i will retire on time however commitment to the fight against terrorism will continue with determination".
|




|
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف مقررہ تاریخ پر ریٹائر ہوجائیں گے
پیغام میں آرمی چیف کے حوالے سے مزید کہا گیا کہ میں مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں پوری عزم و استقلال کے ساتھ جاری رہیں گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: ISPR General Raheel Sharif I will retire on time
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk