|
Updated: August 23, 2025 |
Published: 2013-07-13 |
(eNews.pk) -
Indian 15 years old young girl Razia Sultana has been awarded first Malala Award by United Nations. She has struggled for the education of Indian child labour .

|
|
میرٹھ … بھارت میں مزدور بچوں کوتعلیم کی طرف راغب کرنے والی 15 برس کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ دیا گیا۔ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں خصوصی تقریب کے دوران نانگلہ کھمبا گاوٴں سے تعلق رکھنے والی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ایوارڈدیا۔ رضیہ سلطانہ چار سال کی عمر میں مزدوربچوں کے ساتھ فٹ بال کی سلائی کیا کرتی تھی جسے ایک این جی او نے کام چھڑانے کے بعد اسکول میں داخل کرادیا تھا جس کے بعد رضیہ نے تعلیم کے فروغ کابیڑہ اٹھایا اورگھرگھرجاکر مزدوربچوں کوتعلیم دلانے کی تحریک چلائی اوراب تک 48 مزدور بچوں کو اسکول میں داخل کروا کر ان کی زندگی بدل چکی ہے۔دوسری جانب بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے اجمیر کے ایک اسکول میں طلبہ نے کیک کاٹ کر ملالہ کی سالگرہ منائی اور رضیہ کو ایوارڈ دیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Indian Razia Sultana first Malala award
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk