India VS West Indies Champions Trophy

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-06-12


(eNews.pk) - India beat West Indies in their 3rd match and confirmed their place in the Semi Finals. India were chasing a total of 234 which seemed low in front of Indian batting side. Whereas Pakistan is out of the tournament and will play its last match against India on this Saturday.













چیمپئنز ٹرافی:بھارت ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا


لندن …بھارت کوچیمپینزٹرافی کے سیمی فائنل کاٹکٹ مل گیا،اوول میں دھونی الیون نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹ سے شکست دیدی۔ویسٹ انڈیزنے233رنزبنائے۔چارلس اورڈیرن سیمی نے سنچریاں بنائیں۔تاہم بھارت نے ٹارگٹ دووکٹ پرحاصل کرلیا،شیکھردھون نے ایونٹ میں دوسری سنچری بنائی۔دنیش کارتک نیوننگ اسٹروک کیساتھ ففٹی مکمل کرلی۔ویسٹ انڈیز کی اننگزمیں کئی اتارچڑھاوآئے،کرس گیل جلدآوٹ ہوئے،چارلس نے60رنزبناکرٹیم کوسنبھالا،پھررویندراجڈیجہ کی پانچ وکٹوں نے تباہی مچادی۔مگرڈیرن سیمی کے برق رفتار56رنزٹیم کو مقابلے کی پوزیشن میں لے آئی۔ویسٹ انڈیز233رنزتک پہنچ گیا۔مگربھارتی اوپنرزنے سنچری شراکت بناکرمیچ یکطرفہ بنادیا۔روہت شرما 52رنزبناکرآوٹ ہوئے۔شیکھردھون نے مسلسل دوسری سنچر ی بنائی ،دنیش کارتک نیوننگ اسٹروک کھِیل کرففٹی بھی مکمل کرلی۔اس میچ کیساتھ بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا،پاکستان سیمی فائنل کی دوڑسے باہرہوگی
Post your comments regarding:
India VS West Indies Champions Trophy
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3