|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2015-11-23 |
(eNews.pk) -
In Junior Asia Cup Final India beat Pakistan. India junior hockey team defeated Pakistan junior hockey team by 6 goals to lift Junior Asia Cup hockey title.

|
|
جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا،بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 2کے مقابلے میں 6گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل کے پہلے ہاف میں بھارت نے پاکستان کیخلاف تین گول اسکور کئے تھے جبکہ پاکستان نے صرف ایک گول کیا جبکہ دوسرے ہاف میں بھی صورت حال یہ ہی رہی بھارت نے مزید تین گول کئے جبکہ پاکستان نے ایک گول کیا،حتمی اسکور بھارت کے حق میں2گول کے مقابلے میں6گول رہا۔ بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے چار گول اسکور کئے جبکہ پاکستان کی جانب سے محمد یعقوب اور محمد دلبر نے ایک ایک گول اسکور کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: India beat Pakistan by 6 goals
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk