|
Updated: August 7, 2025 |
Published: 2015-12-29 |
(eNews.pk) -
Legendary Pakistan all-rounder Imran Khan has said he backs Mohammad Amir's return to international cricket, urging skeptical players and fans to support the tainted paceman.

|
|
سابق کپتان عمران خان نے بھی فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر عامرکو دوسرا موقع دینے کی حمایت کردی۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ عامر کو واپس نہیں دیکھنا چاہتے، میں کافی عرصے سے لوگوں کو کرپشن کے خلاف کھڑے ہونے کا کہہ رہا ہوں مگر سب ایک 23 سالہ لڑکے کے خلاف ہوگئے اور اسے کھیلنے سے روک رہے ہیں، اس نے اپنی سزا پوری کرلی، ہمیں درگزرسے کام لیتے ہوئے اسے واپس آنے دینا چاہیے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Imran backs Amir return to international cricket
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk