|
Updated: July 28, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
The Government officer told the express news, that the meeting done by (IMF) International Monetary Fund. In Meeting he tolds that the after the dialog by (IMF) International Monetary Fund the year tax limit is exceeded by 70 trillions and now year tax limit is reaches to 2275 trillions.

|
|
وزارت خزانہ کے ذمے دار افسر نے گزشتہ روز ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایاکہ گزشتہ ہفتے دبئی میںآئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کیلیے ایف بی آر کی طرف سے مقررکردہ 2345 ارب کے نظر ثانی شدہ ہدف کو بھی ناقابل حصول قرار دیدیا اورواضح کیا کہ پاکستان یہ ہدف حاصل نہیں کرسکے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اتفاق رائے کے تحت رواں مالی سال کیلیے ٹیکس وصولیوں کا نیا ہدف مزید 70 ارب روپے کی کمی سے2275 ارب روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نظرثانی شدہ ہدف کے حصول کے لیے بھی ایف بی آر کو 30 جون تک 532 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرنا ہوگا کیونکہ ایف بی آر نے جولائی سے اپریل تک 1743ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں جبکہ ایف بی آر نے رواں ماہ کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 234.1 ارب روپے مقرر کررکھا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: (IMF) Year Tax limit is reaches to 2275 trillions
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk