|
Updated: August 27, 2025 |
Published: 2013-07-12 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Indian team got first position in IIC ODI ranking after defeated Sri Lanka in three countries series's final. Pakistan on 6th position in IIC ODI Ranking.

|
|
دبئی…سری لنکا کو تین ملکی سیریز کے فائنل میں شکست دینے والی بھارتی ٹیم بدستور آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔پاکستان ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔عالمی چیمپین بھارت کی ٹیم اِن دنوں بہترین فارم میں ہے، تین ملکی سیریز کا فائنل جیتنے کے ساتھ ہی دھونی الیون نے آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر گرفت مضبوط کرلی، اس وقت بھارتی ٹیم 5244 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔آسٹریلیا کی ٹیم ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے، انگلش ٹیم تیسری اور جنوبی افریقا چوتھی پوزیشن پر ہے ،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز 14 جولائی سے شروع ہورہی ہے، سیریز سے قبل پاکستان ٹیم چھٹے جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم ساتویں نمبر پر موجود ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: ICC ODI Ranking India 1st & Pak 6th position
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk