|
Updated: August 19, 2025 |
Published: 2013-03-28 |
(eNews.pk) -
LONDON: Malala Yousafzai is going to tell your story "and the story of the 61 million children who can not get education" in the book.

"I Malala" will be published in the UK, USA and India this year after Pakistani schoolgirl, the youngest person to be nominated for the Nobel Peace Prize, struck a deal with two publishers.
According to the British newspaper The Independent, Malala said: "I hope that this book will appeal to people around the world, you realize how difficult it is for some children get access to education."
|
|
لندن....ملالہ اپنی زندگی کی کہانی پرمبنی کتاب لکھیں گی کتاب کانام آئی ایم ملالہ ہوگا جواسی برس شائع ہوگی،ملالہ یوسف زئی رواں سال اپنی زندگی کی کہانی پر مبنی کتاب لکھیں گی جسے برطانوی پبلشر شائع کرے گا۔ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کہانی پوری دنیا تک پہنچانا اور یہ بتانا چاہتی ہیں کہ تعلیم حاصل کرنا سب کا حق ہے۔ ملالہ نے کہاکہ یہ صرف ان کی نہیں 6کروڑ بچوں کی کہانی ہوگی ،امید ہے کہ اس کتاب سے لوگ یہ جان پائیں گے کہ کچھ بچوں کے لیے تعلیم تک رسائی حاصل کرنا کتنا مشکل ہے۔آئم ایم ملالہ رواں سال کے آخر تک شائع کی جائے گی،، معروف برطانوی پبلشر یہ کتاب شائع کرے گا جس کے حقوق 20 لاکھ پاو¿نڈ ہوں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: "I am malala" book will be published
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk