|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2014-07-24 |
(eNews.pk) -
So you numerous magnificent buildings, luxury hotels in the eyes of tourists who will be seen with his magic, but forced them to stay Now just take a look at this strange hotel. Belgian city located in Derby horse of wood brought from a museum, but it is set in a historical sample containing ten rooms, a grand hotel.

|
|
یوں تو آپ نے عالی شان عمارتوں میں قائم بے شمار لگژری ہوٹل دیکھے ہی ہونگے جو سیاحوں کی نظروں کو اپنے سحر میں مبتلا کر کے انہیں قیام پر مجبور کردیتے ہیں لیکن اب ذرا اس عجیب و غریب ہوٹل کو بھی دیکھ لیجئے۔بیلجیئم کے شہر ڈربی میں واقع کاٹھ کا یہ گھوڑا کسی عجائب گھر سے لایا گیا کوئی تاریخی نمونہ نہیں بلکہ اس میں قائم ہے دس کمروں پر مشتمل ایک شاندار ہوٹل۔ جی ہاں ٹروجن ہارس نامی اس ہوٹل کا اندرونی حصہ بھی مکمل لکڑی سے ہی بنایا گیا ہے جبکہ تمام فرنیچر بھی نفیس لکڑی سے تیار کیا گیا ہے۔ ہوٹل کا اندرونی حصہ کسی غار کا منظر پیش کرتا دکھائی دیتا ہے جہاں ہر چیز انوکھی نظر آتی ہے۔ ہوٹل میں ایک رات قیام کرنے کا کرایہ ایک سو بائیس پائونڈز رکھا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hotels in Belgium
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk