|
Updated: August 22, 2025 |
Published: 2013-04-03 |
(eNews.pk) -
Nawabshah: Armed brothers shot dead two sisters and two other men than honor killings in Nawabshah, Geo news.

Police said that the accused Mosa and Shaukat shot Zardari and Yousuf Ismail in its field in Gulzar Zardari village and later killed his sister at home. The girls were identified as Qazbano and Shehzad.
The accused surrendered to police after the killing.
Deceased and the accused are said to be relatives.
|
|
نواب شاہ…نواب شاہ میں بھائیوں نے اپنی دو بہنوں سمیت چار افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نواب شاہ کے قریب گوٹھ گلزار زرداری کے رہائشی اسماعیل اور یوسف کوملزم بھائیوں موسیٰ اور شوکت زرداری نے کھیت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بعد میں ملزمان گھر گئے اور اپنی بہنوں قزبانو اور شہزادی کو بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کے بعد ملزموں نے پولیس کو گرفتاری پیش کردی۔ ملزمان اور مقتول آپس میں رشتے دار بتائے جاتے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزموں کا کہنا ہے کہ انہوں نے غیرت کے نام پر قتل کئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Honor killing claims 4 lives in Nawabshah
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk