|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
The new Hollywood film (Joy Ride 3) is the new entertainment movie about the sciences. This is the most wonderful Hollywood movie. The trailer of the most amazing and sciences film (Joy Ride 3) is realized. This is make on the very dangerous man. Hope all peoples are enjoying by watching this entertainment movie.

|
|
لاس اینجلس …این جی ٹی …ہالی وڈ کی سپر ہٹ سنسنی خیز فلم سیریز جوائے رائیڈ کی تیسری انسٹالمنٹ بھی دیکھنے والوں کے ہوش اُڑانے کیلئے تیار ہے۔ تھرل سے بھرپور فلم" جوائے رائیڈ 3 -روڈ کِل" کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارو رائٹر ڈیکلین او برائن کی اس فلم کی کہانی سنسان روڈ پر دیوہیکل ٹرک میں گردش کرتے ایک ایسے خطرناک شخص پر مبنی ہے جس سے بچنا ممکن نہیں تاہم اس بار چھ کار ریسرز پر مبنی ٹیم اسکے نشانے پر آجاتی ہے جنہیں یہ شخص انکی غلطی کی بھیانک سزا دیتا نظر آتا ہے ۔کِم ٹوڈکی پروڈیوس کردہ دہشت ناک مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارڈین آرمسٹرونگ، کرسٹین پروٹ، بین ہولنگس ورڈ اور جیسی ہچ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ٹوینٹیتھ سینچری فاکس کے تحت یہ فلم 17جون کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood Film Joy Ride 3
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk