|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2012-10-26 |
(eNews.pk) -
LAHORE: The Pakistan Hockey Federation (PHF) has announced the list of probable players for the Champions Trophy next in Melbourne, Australia. The list does not include Sohail Abbas and Rehan Butt.
The tournament will be held on December 1 and prior to beginning the Pakistan hockey team will participate in the International Super Series in Perth.
A training camp for the tournament will begin on October 31 in Lahore and will feature well-known players like Waseem Ahmed, Shakeel Abbasi and Imran Senior.
Also included in the template probably Imran Shah, Imran Butt, Senior Irfan, Kashif Shah, Imran M, M Rizwan Ahmed Farheed, Rashid Mehmood, Mohammad Waqas, Shafqat Rasool, Aamir Butt, Zubair Ahmed, Usman Rafique Ali Hussain, Khalid Talal Butt and Waqas.
|
|
لاہور … پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں برس آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، سہیل عباس اور ریحان بٹ فہرست میں جگہ نہیں بناسکے، چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ یکم دسمبر سے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل پرتھ میں انٹرنیشنل سوپر سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ ان دونوں ایونٹس کی تیاریوں کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 31 اکتوبر سے لاہور میں لگایا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریش نے ایونٹ کیلئے ممکنہ پلیئرز کی فہرست میں سہیل عباس اور ریحان بٹ کو شامل نہیں کیا، تاہم وسیم احمد، عمران سینیئر اور شکیل عباسی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں میں عمران شاہ، عمران بٹ، عرفان سینئر، کاشف شاہ، ایم عمران، ایم رضوان، محمد توثیق، فرید احمد، راشد محمود، محمد وقاص، شفقت رسول، عمر بھٹہ، حسیم خان، ایم رضوان، علی شان، محمد عتیق، محمد نواز، وسیم احمد، عمران جونیئر، احمد زبیر، عثمان رفیق، علی حسن فراز، طلال خالد، کاشف علی، سبطین نقوی، وقاص بٹ ، شکیل عباسی اور سلمان حسنین شامل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hockey Squad Announced, Abbas and Butt out
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk