|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2012-10-30 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Pilgrims began returning home after performing Hajj in Saudi Arabia, Geo news reported.

The first flight, performed Hajj pilgrims under private control, landed at Karachi airport on Monday. They came from Saudi Airline.
The relatives and friends greeted them at the airport.
Talking to Geo news, Hajj pilgrims said they prayed specifically for targeted killings and violence in Karachi.
|
|
کراچی…فریضہ حج کی سعادت حاصل کر نے کے بعد عازمین حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے ذریعے پرائیوٹ حج اسکیم کے تحت جانے والے حاجی کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو عزیز واقارب نے شاندار استقبال کیا۔کراچی ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ کے ذریعے اور سعودی ایئر لائن کی پرواز کے زریعے حجاج کرام کو لے کر حج کے بعد پہلی فلائٹ پہنچی گئی ۔کراچی ایئر پورٹ پر حجاج کرام کو لینے کے لئے عزیز و اقارب ،اہل خانہ کی بڑی تعداد موجود تھی،جنہوں ہاتھوں میں گلے دستے ،پھولوں اور نوٹوں والے ہار بھی اٹھارکے تھے، اس موقع پرحجاج کرام کو ایئر پورٹ پر لینے آنے والے افراد کی جانب سے حاجیوں پر گل پاشی کی گئی ،کراچی پہنچنے والے حجاج کرام 20 دن کے پرائیوٹ حج پیکیج کے تحت فریضہ حج ادا کرنے گئے تھے،حج کی سعادت حاصل کرکے وطن لوٹنے والے افراد نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے کراچی میں بدامنی کی صورتحال ،ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات کی روم تھام اور ان پر قابو پانے کے لئے خصوصی دعائیں کی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hajj pilgrims return home to continue
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk