|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2016-01-29 |
(eNews.pk) -
In the two different locations of the country's biggest city Karachi, grenade attacks upon rangers and police have been concluded.

According to news the first attack take place on the Friday morning when two rangers ran on the motorbike after threw grenade bombs near North Nazimabad Matric Board Office Rangers checkpoint.
The Attacker from the Nazimabad seven number threw a grenade from over the bridge at the ranger's checkpoint.
Grenade exploded with a loud voice echoing in the area and the blast spread panic among the peoples whereas rangers in the checkpoint were safe and no once was hurt.
After the attack the Rangers reinforcements arrived and cordoned off the area, after the 'Azan' bomb disposal squad was summoned.
|




|
کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو مختلف مقامات پر رینجرز اور پولیس پر دستی بموں سے حملے کیے گئے۔
نیوز کے مطابق جمعہ کی صبح پہلا حملہ رینجرز پر کیا گیا جب نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب رینجرز کی ایک چوکی پر موٹر سائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوئے۔
حملہ آوروں نے ناظم آباد سات نمبر کے قریب پل کے نیچے قائم رینجرز کی چوکی پر برج کے اوپر سے دستی بم پھینکا۔
دستی بم پھٹنے کی زور دار آواز سے علاقہ گونج اٹھا اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم دھماکے سے چوکی میں موجود رینجرزاہلکار محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حملے کے بعد رینجرز کی مزید نفری متاثرہ مقام پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا بعد ازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Grenade attack on rangers and police in Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk