|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2014-05-06 |
(eNews.pk) -
In National Assembly the bill is passed in which the Pay of Government Employer is become increases. Today , In National Assembly they decided to increases the Pay. That Bill was given in National Assembly by Begum Tahira Bukhari. And she says that the government gave the more benefits to the Government Empolyers and also say that all government parties works together for the benefits of Pakistan and they face together and also solve all the problems of Pakistan.

|
|
اسلام آباد…قومی اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد بیگم طاہرہ بخاری نے ایوان میں پیش کی ۔پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضال نے ایوان کو بتایا کہ حکومت تنخواہوں میں اضافہ کرنے پر غور کرے گی،سرکاری ملازمین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی جائیگی ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مہنگائی کنٹرول میں ہے۔قومی اسمبلی نے یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کہتی ہیں کہ حکومت یوٹیوب سے پابندی ختم کرنے کے حق میں ہے۔ملک میں یو ٹیوب پر پابندی ہٹانے کی قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے پیش کی۔شازیہ مری کا کہنا تھا کہ تمام مسلم ممالک نے یو ٹیوب پر پابندی ختم کر دی ہے ، پاکستان میں پراکسی کے ذریعے یوٹیوب تک رسائی حاصل کی جاتی ہے اب منافقت چھوڑنا ہو گی۔وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ یوٹیوب پر پابندی پیپلزپارٹی کے دور میں لگی تھی۔ سائرہ افضل نے ایوان کو بتایا کہ عدالت نے یو ٹیوب کھولنے سے متعلق فیصلہ نہیں سنایا، ہر کوئی بال دوسرے کی کورٹ میں پھینکنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر مسئلے کا حل تلاش کریں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Government Empolyers Pay Increases
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk