|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2012-11-17 |
(eNews.pk) -
RAWALPINDI: Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif said on Friday that the nation would have to give the incumbent government political burial in the upcoming elections, Geo news.

"I would like to rid the country of thieves and get all the national wealth of the belly if came to power," he said while addressing the distribution ceremony lyrics practices out here in Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University
Previously, distributed letters Punjab CM practices between 4685 selected educated unemployed youth of the four districts of Rawalpindi division under the Punjab Youth Internship Program.
Around 3141 students of both sexes of Rawalpindi, Attock 555, 384 and 605 of Chakwal Jhelum received their letters from three-month internship with the Chief Minister.
, Shahbaz Sharif said the inmates would Rs. 10,000 monthly stipend through automated cards to ensure transparency in the project.
|
|
لاہور … وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو آئندہ عام انتخابات میں زرداری اور ان کے ساتھیوں کا سیاسی جنازہ نکالنا ہوگا، اگر ن لیگ کو اقتدار ملا تو اربوں کی لوٹی ہوئی رقم زر بابا اور 40 چوروں کے پیٹوں سے نکال لائیں گے۔ راولپنڈی میں پنجاب یوتھ انٹرن شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے 4 سال میں ان کی حکومت کی ایک پائی کی کرپشن بھی ثابت ہو تو عوام ان کا گریبان پکڑ سکتے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت کی کوششوں سے ترک سرمایہ کاری آئی، اگر صدر زرداری تعاون مانگنے باہر جائیں تو میزبان اپنی جیبیں بچاتے اور ہاتھوں کی انگلیاں گنتے پھریں گے۔ وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ 10 محرم کے بعد پنجاب میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں میں ایک لاکھ 25 ہزار لیب ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے اور انٹرن شپ پروگرام کے تحت طلبہ کو ماہانہ 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Give PPP a political burial in polls: Shehbaz
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk