|
Updated: July 30, 2025 |
Published: 2012-10-20 |
(eNews.pk) -
NOWHERA: extremist elements blew up girls' school in Nowshera on Thursday night to increase the number of schools destroyed to 18 this year, Geo news.

Police said anti-education elements destroyed the government girls primary school in Sher Khan Korona Band Marhathi planted explosive material. No lives were lost in the incident.
The number of flying schools this year has reached 18.
|
|
نوشہرہ … نوشہرہ میں تعلیم دشمن عناصر نے لڑکیوں کے اسکول کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیا، رواں سال دھماکے سے تباہ کئے جانیوالے اسکولوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اسکول کو دھماکے سے اڑانے کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے شیر خان کو رونہ مرہٹھی بانڈا میں پیش آیا۔ جہاں رات گئے شدت پسندوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو نصب شدہ بارودی مواد تباہ کردیا۔ دھماکے سے اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رواں سال دہشت گردی کی نذر کیا جانیوالا یہ 18 واں اسکول ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Girls' school in Nowshera destroyed with explosive
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk