|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-03-09 |
(eNews.pk) -
KARACHI: President Asif Ali Zardari militants, extremists and sectarian elements will not be allowed to disrupt the electoral process by creating a law and order situation said.

On Friday, the president arrived in Karachi, Karachi, Sindh Police and Rangers were given a free hand to carry out an operation which targeted the city metropolis chaired a meeting to review the law and order situation.
The head of the government of Sindh Karachi law and order in the negotiations on a follow-up to her COAS which is conveyed to the corps commanders of the Army Chief of Staff Ashfaq Parvez Kayani worried that Thursday's meeting with the President was.
|
|
کراچی…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوں گے ، انتہاپسندوں اور دہشت گردوں کو امن و امان کی صورتحال خراب کرکے انتخابی عمل متاثر کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ صدر زرداری نے وزیراعلیٰ ہاوٴس کراچی میں امن امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر حکام نے صدر مملکت کو سندھ بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورتحال، سانحہ عباس ٹاوٴن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں سے متعلق بریفنگ دی۔ صدر زرداری نے دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف مربوط کارروائیاں کرنے کی ہدایت کی۔ صد ارتی ترجمان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے علاج اور متاثرہ خاندانوں کی امداد میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
|
|
|
Post your comments regarding: General elections must be on time, Zardari
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk