|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2015-11-16 |
(eNews.pk) -
The Chief of the Army Staff (COAS) General Raheel Sharif has arrived for a five-day visit in Washington where he will have important meetings with US military officials as well the political leadership. According to Director General Inter Service Public Relations (ISPR), Lieutenant General Asim Bajwa, the The Chief of the Army Staff (COAS) General Raheel Sharif will then visit Brazil for three days.

|
|
آرمی چیف جنرل راحیل شریف 5 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔وہ پینٹا گون میں امریکی حکام سے دوطرفہ عسکری امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ ادھر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے 5 روزہ دورے کے بعد آرمی چیف برازیل جائیں گے، جہاں وہ تین روز قیام کریں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف آئیوری کوسٹ میں اقوام متحدہ کےامن مشن میں شامل پاکستانی فوجیوں کے ساتھ ایک دن بھی گزاریں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Gen Raheel arrives in Washington on 5 days visit
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk