|
Updated: July 6, 2025 |
Published: 2013-04-01 |
(eNews.pk) -
JAFFERABAD: 22-inch diameter gas pipeline exploded as a result of an explosion in Malguzar Balochistan province, suspending gas supply to Karachi.

According to Sui Northern Gas supply company spokesman, 190000000 ft3 deficit in the system after the incident occurred pipeline explosion.
The spokesman said that CNG is not available Faisalabad, Multan, Jhang, Bahawalpur and various other areas, while gas supplies textile industry and other sectors should also be suspended.
Teams were asked to repair the pipe, a spokesman said.
|
|
جعفر آباد…کراچی جانے والی 22انچ قطر کی گیس پائپ لائن علاقہ ملگزار میں دھماکے سے تباہ ہوگئی، جس کے بعد کراچی کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ ترجمان سوئی نادرن کے مطابق سسٹم میں 190ملین کیوبک فٹ کا شارٹ فال پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث آج فیصل آباد، ملتان، جھنگ، بہاولپور اور دیگر علاقوں کو سی این جی نہیں ملے گی، گیس پائپ لائن کی مرمت کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر اور دیگر انڈسٹری کو بھی گیس نہیں ملے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Gas pipeline explosion in Malguzar halts supply
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk