|
Updated: July 9, 2025 |
Published: 2015-12-02 |
(eNews.pk) -
Four convicted terrorists were hanged for their involvement in the Army Public School (APS) attack in Peshawar last December in which over 150 people, mostly children, lost their lives. Four militants involved in the attack on the Army Public School (APS) school were hanged in Kohat prison.

|
|
آرمی پبلک اسکول پشاور حملے میں ملوث 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ، چاروں دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق آرمی پبلک اسکول حملے کے مجرم مجیب الرحمان،عبدالسلام،حضرت علی اورسبیل کو آج کوہاٹ جیل میں پھانسی دیدی گئی۔
اسکول حملے میں ملوث دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی ،جس کے بعد رحم کی اپیل صدر مملکت کے پاس بھیجی گئی ،جس پر وزیراعظم نے اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی تھی۔ صدر مملک ممنون حسین کی طرف سے رحیم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 30 نومبر کو چاروں مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کیے تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Four terrorists involved in APS attack hanged
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk