Five years complete to Karsaz tragedy

Updated: April 19, 2024 Published: 2012-10-19


(eNews.pk) - ISLAMABAD: Special dua was offered here at Aiwan-e-Sadr on Thursday on the occasion of the 5th anniversary of Karsaz incident for the victims of Karsaz tragedy, the martyrs of democracy and all those who laid down their lives while fighting against militants and extremists .




It may be recalled that five years ago on this day, the terrorists hit the convoy that welcomed the former Prime Minister and the President of Pakistan People's Party Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.
The cowardly attack claimed two hundred lives of innocent party workers and wounded and maimed hundreds of other people.
President Asif Ali Zardari, officers and employees of Aiwan-e-Sadr took part in the Dua and prayed for the eternal repose of the souls of deceased Karsaz tragedy, the martyrs of democracy and those who have laid down their lives while fighting militant and extremists, including the personnel of the armed forces, law enforcement agencies and the public powers.
The participants prayed to Allah to shower His blessings on the martyrs.









سانحہ کارساز کو 5 سال مکمل، شہداء کی یادگار پر شمعیں روشن کی گئیں


کراچی … کراچی میں 18 اکتوبر 2007ء کو شہید بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی کے موقع پر ان کے استقبالی جلوس میں 2 بم دھماکوں سے جاں بحق ہونے والے 150 سے زائد افراد کی یاد میں شہداء کی یادگار پر شمعیں روشن کی گئیں اور پھول چڑھائے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ کارساز بہت بڑی سازش تھی جس میں اندرونی اور بیرونی دونوں ہاتھ ملوث تھے۔ سانحہ 18 اکتوبر کے شہداء کی یاد میں پیپلز پارٹی کے تحت کراچی میں کارساز کے قریب یاد گار شہداء پر کارکنوں سے خطا ب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے بی بی کے قافلے کو مناسب سیکیورٹی فراہم نہیں کی اور واقعے کا مقدمہ بھی خود درج کر کے تمام شواہد مٹادیئے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ سانحہ کارساز کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی سی آئی ڈی کی سربراہی میں ایک اور تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ لوگوں نے شہداء کی یادگار اور تصاویر کے سامنے پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ صدر آصف علی زرداری نے شہداء سانحہ کارساز کی پانچویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ عسکریت پسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون اور ڈاکٹر صغیر احمد پر مشتمل وفد نے بھی سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار کا دورہ کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے دیے روشن کرنے اور پھول رکھنے کا سلسلہ رات تک جاری رہا۔ رہنماوٴ ں کا کہنا تھا کہ 18 اکتوبر کے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
Post your comments regarding:
Five years complete to Karsaz tragedy
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3