|
Updated: August 11, 2025 |
Published: 2012-10-31 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The post-Hajj operation from Pakistan International Airlines (PIA) started on Wednesday (October 31), Geo news.

First post-Hajj flight PIA PK-3806) with 452 pilgrims on board landed at Benazir Bhutto International Airport here, but after a two hour delay.
Federal Minister for Information and Broadcasting, Qamar Zaman Kaira, was at the airport to welcome the first of the returning pilgrims.
A large number of relatives, laden with garlands and rose petals, were at the airport to greet their loved ones.
Some pilgrims advantage of the presence of the Federal Minister registered his complaints about the functioning of the PIA Hajj, however Kaira later talking to the media, said the returning Hujjaj faced no serious drawbacks.
|
|
اسلام آباد. ...اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز452 حجاج اکرام کو لے کروطن واپس پہنچ گئی ہے۔ پی آئی اے کی اسلام آباد کے لیے پہلی حج پرواز پی کے 3806 درارلحکومت کے بے نظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو گھنٹے تاخیرسے پہنچی،چارسو باون حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد ایئرپورٹ پہنچے تو ان کے پیاروں نے پھولوں کے ہارلے کران کا استقبال کیا، جبکہ ایئرپورٹ پر وفاقی وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے بھی حاجیوں کو پھولوں کے ہارپہناکراستقبال کیا۔بعض حاجیوں نے وزیراطلاعات سے حج انتظامات سے متعلق شکایات بھی کی۔ وفاقی وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ حج پر پی آئی اے کے خلاف حاجیوں کی کوئی بڑی شکایت نہیں ملی اور حاجیوں کو سعودی عرب میں مناسب سہولیات بھی فراہم کی گئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اگرحاجیوں کو بتائی گئی رہائش گاہوں سے دور کوئی اوررہائش گاہیں فراہم کی گئی تھی تو حاجیوں کو پیسے دیے جائیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: First Hajj flight with 452 pilgrims arrived home
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk