|
Updated: August 11, 2025 |
Published: 2014-05-15 |
(eNews.pk) -
Supreme Court on missing persons case , Attorney General and Advocate General of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan today sought a reply . Supreme Court 3 member bench headed by Justice Jawad S Khawaja case of 35 missing persons . DCO Malakand case accused by the military to hand over Vice Subedar Amanullah been discussing.

|
|
کیا آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا سکتی ہے، اگر ہاں تو ٹرائل فوجی عدالت کرے گی یا سول عدالت؟ سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سے آج جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت کی۔ ڈی سی او مالا کنڈ کی جانب سے کیس کے ملزم نائب صوبیدار امان اللہ کو فوج کے حوالے کرنے کا معاملہ زیر بحث رہا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کے استفسار پر ڈپٹی اٹارنی جنرل وقاص قدیر نے عدالت کو بتایا کہ کسی فوجی کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہو سکتی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے کہ بظاہر عدالت سمجھتی ہے کہ ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے، فوجی اتھارٹی کی جانب سے ڈی سی او مالاکنڈ کو لکھا گیا خط اور اس کا جواب پڑھ کر لگتا ہے کہ آرمی اتھارٹی سمجھتی ہے ڈی سی او ان کے مطیع اور فرما بردار ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ملزم امان اللہ کی حوالگی سے متعلق احکامات بھی جمعرات کی سماعت پر جاری کیے جائیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: FIR registered against the armed forces
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk