|
Updated: August 8, 2025 |
Published: 2016-01-02 |
(eNews.pk) -
FIA's Cyber Crime Wing arrested a Facebook hacker in Lahore. The accused, identified as Naeem. The accused Naeem was nabbed after tracing his Internet Protocol (IP) address. Federal Investigation Agency (FIA) said that the action was taken after receiving several complaints from internet subscribers. According to the detail, the accused Naeem used to blackmail Facebook users after hacking their accounts.

|
|
ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ نے فیس بک ہیکرکو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ لاہورمیں سائبر کرائم ونگ نے محمد نعیم نامی فیس بک ہیکرکو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے آصف اقبال کا کہنا ہے کہ ہیکر فیس بک پر لوگوں کی تصاویر لے کرانھیں بلیک میل کیا کرتا تھا اور اس کے خلاف متعدد افراد نے درخواستیں دے رکھی تھیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے 2016 کو سوشل میڈیا کرائم روکنے کا سال قراردیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: FIA Cyber Crime Wing arrests Facebook hacker
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk