|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2012-11-01 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Information Minister Qamar Zaman Karia said Wednesday that the general elections would be held after the meetings complete their term.

During a press conference held after the federal cabinet, the information minister added that the duration of the meetings was canceled in March and new elections would be held by May.
|
|
اسلام آباد…وفاقی وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ انتخابات10مئی تک ہونے کا امکان ہے،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ انتخابات کا وقت آئینی طور پر مقرر ہے اور یہ 18 مارچ کو ہوں گے تاہم حکومت کے پاس مئی تک انتخابات کرانے کا وقت ہے۔وزیراطلاعات نے کہاکہ اصغرخان کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے ،نوازشریف کی غیرقانونی حکومت کے فیصلوں کی حیثیت بھی بڑا سوال ہے جبکہ حمید گل کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Elections are likely to May 10, Qamar Zaman Kaira
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk