|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2012-10-20 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Calling the Supreme Court ruling in the case Asghar Khan as the victory of the nation, Prime Minister Raja Pervez Ashraf said on Friday that the nation could forgive those who rigged the elections in 1990, but the law would not , Geo news reported.
Addressing a press conference, the Prime Minister said that the truth had finally seen the light of day.
He said late Benazir Bhutto Shaheed had said that establishing "betrayed" the 1990 elections by funding politicians who also funds through the national treasury form.
"He used to say that the nation has been little has changed its mandate. Nowadays, you should smile at us from his heavenly abode," he said.
PPP had formed the government in 1990 if the elections were rigged, Prime Minister retrospecting said.
He said: "History has been made as the story has been exonerated us apart while he devised this design horrible being in the confines of their drawing rooms have become history now."
"The story came forward to speak for us and successfully fought our case as facts can not be denied forever," he said.
Ashraf said that the whole nation participated in the 1990 elections, but curiously they were confident of victory and kissed the dust was kept secret for the last 22 years, but not anymore.
The prime minister said there was no doubt that he used illegal means to defeat the Pakistan People's Party in the 1990 elections.
He said the bribers, bribery, and the conspirators of this conspiracy was an explanation to the nation.
"The faces of all the accomplices of crimes against the nation must be exposed. Should apologize to the nation for their wrongdoing," said Ashraf PM.
He assured the nation that case would be investigated in light of the Supreme Court order and all the money they recover.
"Those involved should be condemned. This was injustice to all the people of Pakistan."
He said the tactics used to defeat some candidates and ensure the victory of one over the other was equivalent to murder of democracy.
|
|
اسلام آباد … وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ پیپلزپارٹی اور عوام کی فتح ہے، اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لینے والے قوم سے معافی مانگیں، ہوسکتا ہے کہ قوم انہیں معاف کردے لیکن وہ سزا سے نہیں بچ سکیں گے، ایف آئی اے قانون کی مطابق کارروائی کرے گی، آج اصغر خان کیس کا فیصلہ آیا جو انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پوری دنیا کے سامنے حقیقت آگئی، بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن چرالئے ہیں، تاریخ نے ہمیں سچائی کا سرٹیفکیٹ دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت کا سب سے بڑا ٹاسک صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہے، آئندہ انتخابات کو صاف شفاف بنانے کیلئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے اصغر خان کیس کے فیصلے سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج اصغر خان کیس کافیصلہ آیا جو انتہائی اہمیت کا حامل ہے، 16 سال بعد فیصلہ آیا، تاریخ نے اپنے سینے سے سچ اگل دیا، بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن چرالئے ہیں، پاکستان کے عوام سے مینڈیٹ چھینا گیا، 16 سال پہلے کی اسٹیبلشمنٹ کے چہرے اور حقیقت پوری دنیا کے سامنے آگئی ہے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کہا کہ تاریخ کسی نہ کسی دن حقائق سامنے لے آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا سب سے بڑا ٹاسک صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہے، آئندہ انتخابات کو صاف شفاف بنانے کیلئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے قانون کی مطابق کارروائی کرے گی، کسی تفتیش میں مداخلت نہیں کریں گے، تحقیقات کے بعد جو کچھ پتا چلے گا وہ قوم کے سامنے لائیں گے، اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لینے والے قوم سے معافی مانگیں، شاید قوم انہیں معاف کردے لیکن وہ سزا سے نہیں بچ سکتے۔ وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ دور میں کوئی سیاسی سیل نہیں، یہ پتا چلنا چاہئے کہ سازش میں کون کون شامل تھا، یہ بھی پتا چلانا ہوگا کہ سازش کب اور کہاں تیار کی گئی۔ راجا پرویز اشرف نے کہا کہ تمغہ جمہوریت کسی فرد کو نہیں ادارے کو دیا گیا، فیصلے میں لکھا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ہرانا اور سازش کرنا غیرآئینی تھا، آج کے فیصلے سے پیپلزپارٹی اور اسے ووٹ دینے والوں کی فتح ہوئی، اگر یہ حربے استعمال نہ کئے جاتے تو پیپلز پارٹی کی حکومت بنتی۔ انہوں نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ اصغر خان نے طویل قانونی جنگ لڑی جس میں وہ سرخرو ہوئے، آج تاریخ نے ہمیں ہماری سچائی کا سرٹیفکیٹ دیا ہے، چند لوگوں نے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر پیپلزپارٹی کے خلاف سازش کی، قوم کی ایک ایک پائی وصول کی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لینے والے تمام افراد سے تفتیش کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Election fixers cannot escaped from punishment
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk