|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2013-03-18 |
(eNews.pk) -
Islamabad: Egyptian President Morsi will arrive to Islamabad today for one day visit. He is the first Democratic elected president of Egypt who is visiting Pakistan.

|
|
اسلام آباد…مصرکے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے۔ وہ پاکستان آنے والے مصرکے پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ مصری صدرکو دورے کی دعوت صدرآصف زرداری نے دی ہے۔ محمدمرسی کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ توقع ہے کہ پاکستانی اور مصری صدور ون آن ون ملاقات کریں گے اور کئی سمجھوتوں پر دست خط کئے جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق مصری صدر کا جنوبی ایشیا کے پہلے دورے کے لئے پاکستان کا انتخاب دو طرفہ تعلقات کا نیا باب شروع کرنے کی مصری خواہش کا عکاس ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Egypt's Mursi arrives to Islamabad today
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk