|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2013-02-08 |
(eNews.pk) -
Lahore: Pakistan Awami Tehreek's president Doctor Tahir Ul Qadri said that Election Commission has no any Constitutional values and status. Qadri said if i decided to take part in Election then will support to that parties who wants to make democracy strong in country.

|
|
لاہور … پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی کوئی آئینی حیثیت نہیں، اگر الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا تو ایسی قوتوں کے ساتھ مل کر چلیں گے جو جمہوریت کو حقیقی طور پر مضبوط بنائیں گی۔ الیکشن کمیشن کی تشکیلِ نو کے حوالے سے اسلام آباد سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کے بعد واپس لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے کیس کی تعبیر و تشریح کرنا سپریم کورٹ کا حق ہے، اگر سپریم کورٹ نے ان کے حق میں فیصلہ نہ دیا تو وہ اس کو نا صرف تسلیم کریں گے بلکہ اس کا عملی مظاہرہ بھی کریں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وہ الیکشن کا التو انہیں چاہتے تاہم انتخابات میں دھاندلی ملک توڑنے کا سبب بن سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج اور سپریم کورٹ ملک میں جمہوریت کا دفاع چاہتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری کا کہناتھا کہ میٹروبس سروس بھی پری پول رگنگ ہے، بعض لوگوں نے پنجاب بھر کے فنڈز لاہور پر خرچ کر دیئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: ECP has no Constitutional Status: Tahir Ul Qadri
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk