|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2014-05-09 |
(eNews.pk) -
Today in early morning Earthquake awake all peoples in Nawab Shah. The time of Earthquake in Nawab Shah is 3:55 am. With this Earthquake one man lost his life. For Earthquake one man died and almost 50 peoples are injured. There is many damage in Nawab Shah with today Earthquake. All peoples ran away from there house and buildings. In all peoples there are many number of ladies and also children.

|
|
نوابشاہ میں صبح سویرے زلزلے نے شہریوں کی نیندیں اڑادیں، دیواریں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ صبح 3 بج کر 55 منٹ پر نوابشاہ اور گردونواح کے علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے جن میں ایسی خواتین بھی شامل تھیں جو بچوں کو گود میں لئے ہوئے تھیں۔4.3 شدت کے زلزلے نے کئی گھروں کو نقصان پہنچایا،مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زلزلے کے بعد سے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ زلزلے کا مرکز نوابشاہ سے 27 کلو میٹر شمال مشرق کی جانب تھاجبکہ گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زخمیوں کو اسپتال لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان کاٹھیا کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں آج اسکول بند رہیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Earthquake in Nawab Shah
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk