|
Updated: August 22, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
During the court custody in Afghanistan to attack U.S. troops the Dr Aafia Siddiqui in New York in September 2010, was sentenced to 86 years in prison , Aafia Siddiqui against his conviction petition in federal court in November 2012 while maintaining the sentence , but the court had rejected his request .

|
|
عافیہ صدیقی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2010 میں 86 سال کی سزا سناتے وقت انہیں مناسب قانونی نمائندگی نہیں دی گئی تھی اور جج نے انہیں پاکستانی حکومت کی جانب سے نامزد کردہ 3 وکیلوں کو قبول کرنے کے لئے مجبور کیا تھا لہٰذا میری سزا کو کالعدم قرار دیا جائے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ستمبر 2010 میں نیویارک کی عدالت نے افغانستان میں حراست کے دوران امریکی فوجیوں پر حملے کے الزام میں 86 سال قید کی سزا سنائی تھی، عافیہ صدیقی نے اپنی سزا کے خلاف نومبر 2012 میں بھی فیڈرل کورٹ میں درخواست دائر کی تھی لیکن عدالت نے سزا برقرار رکھتے ہوئے ان کی درخواست خارج کردی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Dr. Aafia Siddiqui against his conviction petition
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk