|
Updated: July 5, 2025 |
Published: 2013-03-15 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Following the completion of nomination forms printing, Pakistan (ECP) Election Commission has called a meeting with political leaders on Monday, Geo news reported.

Resources ECP political leaders invited to a meeting on Monday, the letter said it was already shipped.
While the other took the ECP members, former members of the parliamentary committee on the nomination form, reservations can be reminded about the ECP wanted to meet, but as the Chief Election Commission (CEC) CEC reportedly was uncomfortable they simply would not be possible in the presence of the attitude of the political leaders could meet.
|
|
اسلام آباد…کاغذات نامزدگی کی ملک بھر میں ترسیل کا عمل شروع ہو گیا، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی چھپائی کے بعد 18 مارچ کو سیاسی جماعتوں کو ملاقات کے لیے بلالیا۔ وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا ، ان دنوں چیف الیکشن کمشنر بیمار اور کراچی میں تھے ، دیگر ارکان نے ان کی عدم موجودگی میں ملاقات سے انکار کر دیا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر پیر کو اسلام آباد آ رہے ہیں اور تمام ارکان نے سیاسی جماعتوں سے ملاقات کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے، الیکشن کمیشن کی طرف سے وزارت قانون کو سیاسی جماعتوں سے ملاقات کے لیے خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی ملک بھر میں ترسیل کا عمل بھی شروع ردیا ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Dispatch of Nomination Forms start across country
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk