|
Updated: April 18, 2024 |
Published: 2012-11-05 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: President Asif Ali Zardari has said that no country had so much as Pakistan suffer from terrorism and had lost 40,000 innocent lives in addition to $ 80 billion in economic terms.
The President spoke inaugural ceremony of the sixth conference of the Association of SAARC Speakers and Parliamentarians here on Sunday. He said that Pakistan was committed to the SAARC Charter and believed that lasting peace in the region was in the interest of all. He urged the countries in the region to join hands to counter the threat of extremism and terrorism.
He said the region should be a collective approach to the common challenges and opportunities for the welfare of the people.
He said that the SAARC Parliaments plans and lead efforts to solve complex problems by protecting political freedoms, human freedoms and the rule of the regional peace and safety.
Referring to democratic transition in South Asia, the President said that democracy was a prerequisite for economic development and political stability. Strong parliaments play a crucial role in ushering in reform and accountability, efficiency and transparency of the governance structures, he added.
He said the government of Pakistan had taken bold decisions to authorize the Parliament.
|
|
اسلام آباد… سارک اسپیکرز اور ارکان پارلیمنٹ کی چھٹی تین روزہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی ،افتتاحی اجلاس سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے لوگوں کے دل و دماغ جیتنا ہوں گے۔سارک اسپیکرز اور ارکان پارلیمنٹ کی کانفرنس میں شرکت کے لئے بھارت،بھوٹان،بنگلہ دیش،مالدیپ کے اسپیکرز اور سری لنکا کے ڈپٹی اسپیکر کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدا مرزا نے استقبال کیا،کونسل آف سارک اسپیکرز نے چھٹی کانفرنس کے لئے فہمیدا مرزا کا بطور چیئرپرسن انتخاب کیا،ایوان صدر میں ہونے والی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہے،پاکستان نے 40 ہزار جانوں اور 80 ارب ڈالرز کا مالی نقصان برداشت کیا۔ انہوں نے منشیات کو دہشتگردی کا معاشی ذریعہ قرار دیتے ہوئے اس کی اسمگلنگ روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔صدر زرداری کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی کیخلاف جنگ عوام کے دل و دماغ جیت کر ہی جیتی جا سکتی ہے،ہمیں محرومیوں اور بے چارگی کا خاتمہ کرنا ہے ،منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ روکنا ہوگی۔صدر نے کہا کہ پاکستان میں پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے دلیرانہ فیصلے کئے گئے،کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ اب بھی حملوں کے زد میں ہے،لیکن وہ اسے حقیقی جمہوری تبدیلی کے عمل کی مشکلات سمجھتے ہیں،جو پرانے نظام کی دم توڑتی روایات ہیں،پاکستان میں جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرنے کو ہے اور جلد ہی ہم پر امن جمہوری اقتدار کی منتقلی کا عمل مکمل کر لیں گے۔سارک ممالک کے اسپیکرز اور پارلیمنٹیرنز کی کانفرنس 15 سال بعد پاکستان میں منعقد ہو رہی ہے،یہ کانفرنس تین روز تک جاری رہے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Democratic process will complete soon: Zardari
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk