|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2014-05-15 |
(eNews.pk) -
There is the signatures on the contract of Pakistan and India cricket board to plays cricket series for 2015 to 2023. According to Express news, the signatures on the contract of cricket series between Pakistan and India by PCB and BCCI. According to contract there are 14 test matches, 30 One-day matches and 12 T20-Cricket matches are played by both teams.

|
|
پاکستان اوربھارت کےدرمیان دو طرفہ کرکٹ کی بحالی پراتفاق ہوگیا اور دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 2015 سے 2023 کے درمیان کرکٹ سیریز کھیلی جائیں گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان کرکٹ معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان 8 سال کے دوران 14 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور 12 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، معاہدے کے مطابق 6 سیریز میں 4 کی میزبانی پاکستان جبکہ 2 سیریز کی میزبان بھارت کے حصے میں آئے گی۔
معاہدے کے تحت 4 سیریز کی میزبانی پاکستان ہوم گراؤنڈ پر کرے گا تاہم پاکستان میں عالمی کرکٹ کی پابندی کے بعد پاک بھارت سیریز کس ملک میں ہوگی اس کا فیصلہ پی سی بی کو کرنا ہے تاہم پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف پاکستان اپنی سرزمین پر پہلی سیریز کا انعقاد چاہتا ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیریز متحدہ عرب امارات بھی منتقل کی جاسکتی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Cricket Series Contract between Pakistan and India
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk