|
Updated: July 31, 2025 |
Published: 2015-11-25 |
(eNews.pk) -
The customs court accepted plea, to return her passport against two surety bonds worth Rs 1 million each. Customs Court Judge Rana Aftab Ahmed heard the money smuggling case against model Ayyan Ali. Accepting the plea, the court ruled the assets of Ayyan Ali will be confiscated if she fails to return from abroad.

|
|
کرنسی اسمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت نے10 ،10 لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے پر ماڈل ایان علی کی پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد نے کی،عدالت نے کہا ہے کہ ایان علی بیرون ملک سے واپس نہ آئیں تو ان کی جائیداد ضبط کرلی جائےگی۔ قبل ازیں کسٹم حکام نے ایان علی کے پاسپورٹ واپسی سے متعلق رپورٹ جمع کرائی تھی، سماعت کے دوران کسٹم حکام نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ واپس نہ کیے جائیں، پاسپورٹ واپس کیے گئے تو ملزمہ ملک سے باہر چلی جائیں گی، ملزمہ کے پاسپورٹ ہمارے کیس کی مضبوط شہادت ہیں ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Court accepts Ayyan Ali’s plea to return passport
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk