|
Updated: August 8, 2025 |
Published: 2013-03-15 |
(eNews.pk) -
Islamabad: President Asif Ali Zardari said that it will be the most significant milestone that the present government is completing the tenure.

|
|
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کااپنی مدت پوری کرنااورجمہوری اندازمیں انتقال اقتداراہم سنگ میل ہوگا۔ یہ بات انھوں نے ایوان صدر میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزراء اور پیپلز پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں دیے گئے عشایے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ، اقتصادی امور، قدرتی آفات، توانائی کا بحران اور دیگر شامل تھے۔ صدر آصف زردار ی نے کہاکہ موجودہ حکومت اور قیادت کی بالغ نظری کے باعث مفاہمتی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تمام سیاسی قوتوں کو اہم قومی امور پر متحد کیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف زرداری نے اراکین کے جمہوریت کو مضبوط کرنے اور مفاہمتی پالیسی کے فروغ کے لیے ان کے کردار کو سراہا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Completion of govt tenure will important milestone
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk