|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2016-01-23 |
(eNews.pk) -
Earthquake was felt in various areas of Pakistan including Chitral and surrounding areas include Malakand,5.0 magnitude earthquake was recorded.

The earthquake did not have any reports of such damage, however, because of the fear people came out of their homes and offices.
Richter scale of Pakistan measure 4.8 on the Hindu Kush region of Afghanistan, the quake was at a depth of 78 kilometers.
The 7.5 magnitude earthquake almost two months ago in Pakistan and in Afghanistan Nearly four hundred people were killed. The earthquake damaged thousands of homes in the upper parts of Pakistan.
|


|
چترال........پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میںچترال اور گردونواح کے علاوہ مالاکنڈایجنسی میں شامل ہیں۔ زلزلے کی شدت5.0ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے سے کسی طرح کے نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، تاہم لوگ خوف کے باعث گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
پاکستان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،زلزلہ 78 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
تقریباً دو ماہ قبل آنے والے 7.5 شدت کے زلزلے میں پاکستان اور افغانستان میں لگ بھگ چار سو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس زلزلے سے پاکستان کے بالائی علاقوں میں ہزاروں گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Chitral, Malakand and other areas Earthquake
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk