|
Updated: July 13, 2025 |
Published: 2014-05-06 |
(eNews.pk) -
In Lahore ... The chairman of (P.T.I) Imran Khan can not give any answer of the following questions which asked by the Geo employer about the rigging in the moments of elections 2013. After 71 hours ago the chairman of (P.T.I) can not give any answer of the following questions of Geo employer Iftikhar Ahmed.

|
|
لاہور…لمحوں میں جیو نیوز کی غیر جانبدار الیکشن ٹرانسمشن 2013ء پر دھاندلی کے الزامت لگانے والے عمران خان کو اکہتر گھنٹے سمے زائد گزر گئے وہ اب تک جیو الیکشن سیل کے ڈائریکٹر افتخار احمد کے چیلنج کا کوئی جواب نہیں دے سکے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیو نیوز پر الیکشن 2013ء کے دوران دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے، جس پر جیو الیکشن سیل کے ڈائریکٹر افتخار احمد نے عمران خان کو چیلنج دیا ہے کہ الیکشن 2013ء کے حوالے سے جیو نیوز پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کریں،اس کیلئے وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ آئیں اور مناظرہ کرلیں،لیکن 71گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود عمران خان ثبوت تو درکنار اب تک افتخار احمد کے چیلنج کا کوئی جواب بھی نہیں دے سکے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Chairman of P.T.I Imran Khan
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk