Cable operators block 6 entertainment channels

Updated: April 25, 2024 Published: 2012-11-17


(eNews.pk) - ISLAMABAD: Some cable operators have blocked broadcast six channels of entertainment, including Pakistanis' Geo Entertainment, Geo news.




Other channels including ARY Digital, Hum TV, Entertainment Express, KTN TV One and entertainment.
Meanwhile, Pakistan Broadcasters Association (PBA) condemned and demanded immediate action against these cable operators, saying the suspension of issuance of the channels is against licensing regulations PEMRA.
PBA said cable operators, with this pressure tactic, I want to re-open closed Indian channels in the Supreme Court orders.
Some operators have political affiliation, and wanted to stop this tactic channels independent coverage of the upcoming general elections, PBA added.









کیبل آپریٹرزنے6انٹرٹینمنٹ چینلزکی نشریات بلاک کردیں


اسلام آباد. . .پیمرا کے لائسنس یافتہ بعض کیبل آپریٹرزنے چھ پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات روک دیں۔پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پیمراکیبل آپریٹرزکیخلاف فوری کارروائی کرے۔ کیبل آپریٹرزکے رویے کی مذمت کرتے ہوئے پی بی اے کا کہنا تھا کہ بعض کیبل آپریٹرزنے کئی روزسے6انٹرٹینمنٹ چینلزکوبلاک کیاہواہے۔ کیبل آپریٹرزدباوٴڈال کرسپریم کورٹ کے حکم پربندکیے گئے بھارتی چینلزکھلواناچاہتے ہیں۔چینلزکی نشریات روکناپیمراکی لائسنسنگ ریگولیشنزکے خلاف ہے۔اراکین پیمرااورکیبل آپریٹرزکیخلاف قانونی کارروائی کرسکتے ہیں۔پی بی اے کا کہنا تھا کہ کیبل آپریٹرزچینلزبلاک کرکے مالکان کوبھاری مالی نقصان پہنچارہے ہیں۔بعض کیبل آپریٹرزکی سیاسی وابستگی بھی ہے۔کیبل آپریٹرزاس طرح چینلزکوالیکشن کی آزادانہ کوریج سے روکناچاہتے ہیں جس کے لاکھوں افراد پاکستان کے تفریحی چینلز دیکھنے سے محروم ہیں۔ناظرین جیو انٹرٹینمنٹ،اے آر وائی ڈیجیٹل، ہم ٹی وی، ایکسپریس انٹرٹینمنٹ، ٹی وی ون،کے ٹی این انٹرٹینمنٹ چینل دیکھنے سے محروم ہیں۔
Post your comments regarding:
Cable operators block 6 entertainment channels
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3