|
Updated: May 8, 2024 |
Published: 2012-10-30 |
(eNews.pk) -
LAHORE: At least three passengers were slain and 21 others received injuries when a bus turned turtle in Thokar Niaz Baig in Lahore Tuesday, Geo news reported.
According to sources, a bus carrying about 25 passengers was on its way to Raiwind Lahore when the driver lost control and the unfortunate bus overturned on Thokar Bypass.
As a result of the accident, three passengers were slain on the spot, while 21 others, including the driver injured.
Only one deceased, Eid Mohammad, has so far been identified, while the identity of the other two are not yet known.
The dead bodies and injured were shifted to Jinnah hospital for treatment where five are said to be in critical condition.
|
|
لاہور …لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں مردان سے آنے والی بس اُلٹنے سے 3 مسافر ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔مردان سے لاہور آنے والے بس مسافروں کو لے کر رائے ونڈ جا رہی تھی کہ ٹھوکر بائی پاس پر بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے باعث بس کے ڈارئیور سمیت 21 مسافر زخمی ہو گئے اور 3 مسافر ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے و الوں میں سے صرف ایک کی عید محمد کے نام سے شناخت ہو گئی جبکہ دو کی شناخت نہیں ہو سکی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال پہنچا دیا گیا جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Bus overturn in Thokar Niaz Bage, Three killed
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk