|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-03-12 |
(eNews.pk) -
Nowshera: Blast near residence of Mian Iftekhar and 7 people including labors injured in this blast in Nowshera. All 7 injured people shifted to nearest Hospital for first Aid.

|
|
نوشہرہ… نو شہرہ میں میاں افتخار حسین کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں7افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کے وقت میاں افتخار گھر پر موجود نہیں تھے وہ مصروفیت کے باعث پشاور میں ہیں۔میاں افتخار کی رہائش گاہ کے قریب تعمیرات کا کام جا ری تھا مزدوروں نے جوں ہی کام شروع کیا تو سامان میں پہلے سے موجود دھماکا خیز مواد دھماکے سے پھٹ گیا،زخمی ہونے والے7افراد میں مزدور بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے قریب واقع اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Blast near Mian Ifftikhar residence: 7 injured
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk