|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2013-03-15 |
(eNews.pk) -
KARACHI: At least three people, including a police officer, ex-Muzaffarabad Colony here, was killed in an explosion in front of a cable operator's office, Landhi, Geo news reported.
The earlier a vehicle (VBIED) Borne loss caused by a number of explosives had gone out of his office reported that a cable operator.
"An improvised explosive device planted by auto rickshaw has a stone at Quaid-e-Abad police station exploded, cable operators, including the Khyber Market were some people around," said the first reports.
SSP East, Imran Shaukat, told Geo news that a VBIED, but radio-controlled explosive device (RCIED) was used to hit the private cable operator's office.
|
|
کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں کیبل آپریٹر کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ،جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افرادجاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ تفتیشی حکام کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں دکان میں قائم مقامی کیبل آپریٹر کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو ئے، عینی شاہدین اور زخمیوں نے جیو نیوز کوبتایا کہ آفس کے باہر کپڑے کے تھیلے میں رکھاگیا بم پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ ڈی آئی جی ایسٹ نعیم اکرم بروکا کے مطابق ہلاک ہو نے والوں میں ایک پولیس اہلکار طاہر شاہ بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی راجہ عمر خطاب نے میڈیاسے گفتگومیں کہا کہ دیسی ساختہ بم دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیاگیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے مقام سے نٹ بولٹ اور بال بیئرنگز ملے ہیں، آئی ای ڈی میں 2 سے ڈھائی کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Blast in Landhi, Policeman including 3 killed
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk