|
Updated: July 5, 2025 |
Published: 2013-03-06 |
(eNews.pk) -
QUETTA: Bomb Disposal Squad (BDS) defused 40 kg explosive materials in Quetta, Geo news reported.

According to details, police asked the BDS as they found a suspect rickshaw Sariab road near the hospital. The bomb disposal team defused 40 kg of explosive material was planted in the cylinder CNG vehicle.
According to some sources, the intelligence services were informed by terrorism in Quetta rickshaw.
|
|
کوئٹہ....کوئٹہ کے سریاب روڈ پر رکشے سے برآمد ہونے والے بم کوناکارہ بنادیا گیا۔40 کلودھماکہ خیز مواد رکشے کے سلینڈر میں نصب کیا گیا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ انہیں ایک مشکوک رکشا سریاب روڈ پرہسپتال کے پاس کھڑے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا، جس نے رکشے کے سی این جی سلینڈر میں نصب 40 کلودھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا جسے ناکارہ بنادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع تھی کہ کوئٹہ میں رکشے کے ذریعے دہشت گردی کی جاسکتی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: BDS defuses 40 kg explosive material in Quetta
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk