|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2012-11-17 |
(eNews.pk) -
Lahore: A barber shot dead two of his colleagues in the Elite Training Centre Lahore force on Friday, Geo news.

Police said Nasir, who worked at the training center was angered by his colleagues because of concerns that a spell on him through black magic
Police said Amjad Nasir opened fire, and Hamid, residents of Rawalpindi and Lahore, respectively, in the provocation.
Personal elite police arrested the barber after the incident and shifted the bodies to hospital for post mortem.
|
|
لاہور.. . . لاہور میں ایلیٹ فورس ٹریننگ سینٹر کے حجام نے جادوٹونے کے شک میں فائرنگ کر کے اپنے دوساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق حجام نصیر کو شک تھا کہ اسکے ساتھی امجد اور حمید اس پر جادو ٹونا کرتے ہیں۔ وہ یہ صورتحال برداشت نہ کرسکا اور اشتعال میں آکر دونوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔ وقوعے کے بعد ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے ملزم نصیر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیں۔ مقتول امجد 4بچوں کا باپ اور بہاولپور کا رہائشی جبکہ حمید5 بچوں کا باپ اور راولپنڈی کا رہنے والاتھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Barber kills two co-workers in Lahore
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk