|
Updated: July 28, 2025 |
Published: 2012-11-22 |
(eNews.pk) -
Bannu: Geo news reported the explosion of a bomb outside the house of a deputy superintendent of police (DSP) on Thursday morning.

Police said the blast was of low intensity and only damaged the front door of the residence Gul Naseeb DSP in Kala Khel area.
No casualties were reported.
More details are waiting.
|
|
بنوں …بنوں میں ڈی ایس پی کے گھر کے باہر دھماکے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے کالا خیل میں واقع ڈی ایس پی صدر گل نصیب کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا،دھماکے سے گھر کے بیرونی دروازے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بنوں میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران پولیس پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز بھی پولیس وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی جس سے ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوئے تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Bannu: Explosion outside DSP's House
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk