|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2012-11-05 |
(eNews.pk) -
BADIN: A bus driving along a winding road in Badin, immersed in a water-filled ravine killing 8 of a Hindu family and leaving two injured, Geo news reported Sunday.

Residents of Talhar, the family was on the way home from Hyderabad when it met with the terrible accident.
Police said three children and three women were among the dead.
Rescue workers shifted the dead and injured to nearby hospitals.
A broken loose rod is said caused the accident.
More details can be expected.
|
|
تلہار. . . .ضلع بدین کے علاقے تلہارکے قریب کار پانی سے بھرے گہرے گڑھے میں گر گئی۔حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تلہارکا رہائشی ہندوخاندان کار میں حیدرآباد سے واپس اپنے گھر جارہا تھا۔ تلہار کے قریب گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیااوروہ بے قابو ہوکر سڑک کنارے گہرے گڑھے میں جاگری۔حادثے میں کار میں سوار تین بچوں اور تین خواتین سمیت 8 افراد موقع پر ہی چل بسے جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو تعلقہ اسپتال تلہار منتقل کردیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Badin: Traffic accident kills 8 persons: 2 Injured
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk