|
| Updated: June 11, 2026 |
Published: 2012-05-02 |
(eNews.pk) -
HYDERABAD: Several people including a policeman were injured when more than sixteen blasts rocked various cities of Sindh including Karachi on Wednesday, Geo news reported.

Four persons were injured when blasts targeted the ATM machines of National Bank in Anaj Mandi, Fatima Jinnah Road, Naseem Nagar and Latifabad No.7 of Hyderabad early morning. All the blasts occurred outside the National Bank branches in Hyderabad.
Blasts also rocked Kotri, Dadu, Badin, Sukkur, Nawabshah, Qazi Ahmed Shahdadkot, Thatta, Ranipur, Khairpur Nathan Shah and Tando Mohammad Khan areas of Sindh. One out of two expolsions occurred outside a bank in Larkana. Several people were reported injured as a result of multiple blasts.
A cracker’s explosion at a railway track near Ghotki damaged 3-feet of track while the Jaffar Express, traveling to Sindh from Punjab, survived an accident.
Officials of Railways administration have reached the affected area where the rescue efforts are underway, police told.
At least six people including a policeman were injured in multiple blasts who were transferred to hospital for medical treatment.
A blast was also reported at Gulistan-e-Johar Block 15 area of Karachi near the KESC office, however, no harm was reported.
|
|
حيدرآباد… کراچي سميت سندھ کے مختلف شہروں ميں صبح سويرے پے درپے دھماکوں ميں ايک پوليس اہلکار سميت متعدد افراد خمي ہو گئے. اطلاعات کے مطابق حيدرآباد شہر کے مختلف علاقوں ميں 4دھماکے ہوئے. يہ دھماکے اناج منڈي،فاطمہ جناح روڈ نسيم نگر اور لطيف نمبر 7 ميں نيشنل بينک کي اے ٹي ايم مشينوں پر ہوا. ان دھماکوں کے نتيجے ميں چار افراد زخمي ہو گئے. پوليس کے مطابق دھماکوں کي جگہ سے سندھو ديش لبريشن آرمي کے پمفلٹ برآمد ہوئے. اس کے بعد بھان سعيد آباد ، دادو ، نوابشاہ سکرنڈ روڈ ، ميہڑ ، کوٹري ، لاڑکانہ ، سکھر، بدين ، قاضي احمد ، شہداد کوٹ ، ٹھٹھہ ، راني پور ، خير پور ناتھن شاہ اور ٹنڈو محمد خان ميں نيشنل بينک کي عمارتوں کے باہر دھماکے ہوئے. ان دھماکوں ميں بھي متعدد افراد زخمي ہو گئے. ادھر گھوٹکي کے قريب قاضي آباد کے قريب ريلوے ٹريک پر کريکر کا دھماکا ہوا جس کے نتيجے ميں 3فٹ ريلوے ٹريک کو نقصان پہنچا اور پنجاب سے سندھ جانے والي جعفر ايکسپريس حادثے سے بچ گئي . پوليس کے مطابق ريلوے انتظاميہ متاثرہ جگہ پہنچ گئي ہے جہاں امدادي کارروائي جاري ہے. ايک دھماکا کراچي کے علاقے گلستان جوہر بلاک15ميں کے اي ايس سي کے دفتر کے قريب ہوا تاہم اس سے کوئي نقصان نہيں ہوا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: At least 16 blasts rock Sindh cities
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk